Posts

حقیقت

 ‏خوش رہنے کے دو آسان اصول یہ ہیں کہ یا تو اپنی حقیقت کو بہتر بنا لو یا پھر اپنی خواہشوں کو کم کر لو ۔!

مایوسی

 ‏مایوسیاں اگر محسوس ہونے لگیں مہربانیاں گننا شورع کر دیں اللہ کی محبت کی مٹھاس محسوس ہونے لگے گی اور دل سکون سے لبریز ہو جائے گا...

ساتھ

 ‏جس کے ساتھ چلو اس کو بھی پتا لگنا چاہیے جس کے خلاف چلو اس کو بھی پتہ لگے درمیانی راستہ منافقت کا ہوتا ہے منافق کی عزت نہ دوستوں میں ہوتی ہے نہ دشمنوں میں...!!!

بھروسہ

  ‏"اگر آپ کسی شخص کو بے وقوف بنا سکتے ہیں ۔ اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ بے وقوف ہے ، اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ ہوشیار ہیں .. لیکن اس کا مطلب یہ ہے کہ اس نے آپ کے مستحق سے زیادہ آپ پر بھروسہ کیا ۔"

ابن_آدم

 ہمیشہ تو زمانےمیں کوئی رشتہ نہیں رہتا  کسی سے کیا گلہ خود آدمی اپنا نہیں رہتا  کچھ ایسے حادثے بھی زندگی میں ہوتے دیکھے ہیں کہ انساں بچ تو جاتا ہے مگر زندہ نہیں رہتا پھر اپنے آپ سے اک گفتگو سی چل نکلتی ہے کوئی انساں زیادہ دیر تک تنہا نہیں رہتا میں اپنے دل  کے دروازے پہ اکثر اب بھی جاتا ہوں مگر اس گھر میں اب کوئی مِرے جیسا نہیں رہتا #ابن_آدم

‏قدر اور وقت بھی کمال کے ہوتے ہیں جس کی قدر کرو وہ وقت نہیں دیتا اور جس کو وقت دو وہ قدر نہیں کرتا...

‎*لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰهِ*

‎*لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰهِ*